• news

حکومت ے وفاق میں احساس پروگرام ختم کر کے عوام دشم ی کا ثبوت دیا: مسرت چیمہ


لاہور ( یوز رپورٹر) ترجما وزیر اعلیٰ حکومت پ جاب مسرت جمشید کہا ہے کہ عمرا خا ے صحت کارڈ اور احساس پروگرام دے کر ثابت کیا وہ غریب کا احساس رکھتے ہیں۔ ایک بیا میں ا کا کہ ا تھا کہ پ جاب بھر میں 24 لاکھ سے زائد افراد صحت کارڈ سے مستفید ہو چکے ہیں۔ مریضوں کا 800 جی و سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج ہوا۔ صحت کارڈ پر کی سر کا جدید علاج بھی مفت کیا جا رہا ہے۔ بو میرو ٹرا سپلا ٹ کے آپریش پر 25 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں۔ پ جاب حکومت ادار مریضوں کو بو میرو ٹرا سپلا ٹ کے علاج کی سہولت مفت فراہم کرے گی۔ پی ڈی ایم حکومت عوام سے مفت علاج کی یہ سہولت بھی چھی ا چاہتی ہے۔ پی ڈی ایم حکومت ے وفاق سے احساس پروگرام ختم کر کے غریب عوام سے دشم ی کا ثبوت دیا۔
مسرت جمشید

ای پیپر-دی نیشن