• news

اینٹی کرپشن پنجاب نے آئی جی اسلام آباد  کیخلاف بدعنوانی کا مقدمہ درج کر لیا 


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اینٹی کرپشن پنجاب نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اینٹی کرپشن نے ان کو دو بار طلب کیا لیکن وہ پیش نہ ہوئے، اکبر ناصر خان پر ٹھیکہ دینے کیلئے دستاویزات میں ردوبدل کا الزام ہے۔ آئی جی اسلام آباد کو پنجاب میں داخلے  پر گرفتار کر لیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن