دریائوں،آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور( کامرس رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد33 ہزارکیوسک اور اخرج40 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد9ہزار600کیوسک اور اخراج9 ہزار600 کیوسک، خیرآباد پل آمد15ہزار800کیوسک، اخراج 15 ہزار 800 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 4ہزار900کیوسک اور اخراج 32 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد14ہزارکیوسک اور اخراج 6ہزار 400کیوسک۔بیراج:جناح: آمد49ہزار300کیو سک اور اخراج43ہز ار300کیوسک،چشمہ 44ہزا ر 800کیوسک اوراخراج 44ہزارکیوسک، تونسہ آمد 47ہزار300کیوسک اور اخراج42 ہزار 400کیوسک رہا۔
، گدو آمد 48ہزار400کیوسک اور اخراج 40 ہزار600کیوسک، سکھر آمد 40ہزار800کیوسک اور اخراج 22 ہزار100کیوسک ،کوٹری آمد 52ہزار400کیوسک اور اخراج 28ہزار100 کیوسک، تریموں آمد18ہزار کیوسک، اور اخراج 8ہزار500کیوسک، پنجند آمد11ہزار 700کیوسک اور اخراج900کیوسک ریکارڈ کا گیا۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1534.22 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.938 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1166.35 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.492 ملین ایکڑ فٹ جبکہچشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح642.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.062 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔