• news

افغان طالبان وفد کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ملاقات 


استنبول (نیٹ نیوز) افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی ہے۔ افغان سرکاری ایجنسی کے مطابق طالبان اور حماس کے وفود کے درمیان ترکیہ میں ملاقات ہوئی جس میں فلسطین اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں طالبان وفد نے مسئلہ فلسطین کو پوری امت کا مسئلہ قرار دیا اور فلسطین کاز کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
افغان وفد

ای پیپر-دی نیشن