بیٹوں کے والدین کا دماغ جلد بوڑھا ہو سکتا ہے: تحقیق
نیویارک (نیٹ نیوز) بیٹوں کے والدین کے دماغ جلد بوڑھے ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔ امریکہ میں 50 برس سے اوپر 13 ہزار سے زائد افراد پر کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ والدین جن کا کم از کم ایک بیٹا بھی تھا‘ ان کی دماغی صلاحیتوں میں جن کے بیٹے نہیں تھے۔
‘ ان کے مقابلے میں تیزی سے کمی واقع ہوئی جبکہ وہ والدین جن کے ایک سے زیادہ بیٹے تھے‘ ان کی دماغی صلاحیتیں ان افراد کی نسبت جن کی صرف بیٹیاں تھیں‘ زیادہ تیزی سے کم ہوئیں۔
بوڑھا دماغ