چارلس ڈارون کا نایاب قلمی نسخہ 8 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہو گا
لندن (نیٹ نیوز) مشہور برطانوی سائنسدان چارلس ڈارون کا لکھا انتہائی نایاب قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع ہے۔ یہ دستاویز میں ڈارون کے شہر آفاق کتاب ’’اور جن آف سپیشیز‘‘ کے خلاصے پر مبنی ہے۔
چارلس ڈارون کی یہ کتاب ارتقائی حیاتیات کی بنیاد سمجھی جاتی ہے۔
ڈارون