15 لاکھ سے زائد دیے جلانے کا عالمی ریکارڈ
لندن (نیٹ نیوز) بھارت کی ایک ریاست میں 15 لاکھ 76 ہزار 955 تیل کے چراغ جلا کر گنیز عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شعبہ سیاحت نے 15 لاکھ 76 ہزار 955 تیل کے دیے جلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 2021ء میں یہ ریکارڈ 9 لاکھ 41 ہزار 551 دیے جلا کر اسی ریاست نے بنایا تھا۔
ریکارڈ