• news

 ناصر احمدچیف انجینئرسروے ، قمر زمان پروجیکٹ ڈائریکٹر  ریلوے ٹریک تعینات



اسلام آباد (صلاح الدین خان)گریڈ 20 کے افسر سول انجینئرنگ  ڈیپارنمنٹ کے ناصر احمد خان کو  چیف  انجینئرسروے اینڈ کنسٹریشن تعینات کردیا گیا ،گریڈ20 کے افسر سول انجینئرڈیپارنمنٹ قمر زمان کو پروجیکٹ ڈائریکٹر ری ہیبلی ٹیشن ٹریک (بار ولی سوہان برج ) کے ڈی اے سٹی سیکشن تعینات کردیا گیا ، جبکہ مسٹر سعید خان سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا ، گریڈ 19کے (آر سی ٹی جی) افسر محمود الرحمن لاکھو کو گریڈ  20میں ٹرمینل منیجر ڈرائی پورٹ تعینات کردیا گیا ، گریڈ 19کے (آر سی ٹی جی) کے  افسر  جمشید عالم چیف  ٹرمینل منیجر ڈرائی پورٹ کا تبادلہ بطور ٹریفک سپشلسٹ پی آئی  او سی پیک کر دیا گیا ۔
تقرر و تبادلے

ای پیپر-دی نیشن