• news

کراچی: گھر کی چھت گرنے سے 2 ماہ کے بچے سمیت 3 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں گھر کی چھت گرنے سے تین افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چھت گرنے کا واقعہ رنچھوڑ لائن کے علاقے میں پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک دو ماہ کا بچہ شامل ہے۔
جاں بحق

ای پیپر-دی نیشن