عمران رانجھا ڈپٹی کمشنر بھکر ، خرم شہزاد ڈی سی سی ایم آفس، حق نواز، محمد اکبرکوڈپٹی سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب تعینات
لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے، تقرری کے منتظر حق نواز کو ڈپٹی سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب تعینات کر دیا۔ تقرری کے منتظر محمد اکبر کو ڈپٹی سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب، ڈپٹی کمشنر بھکر خرم شہزاد کا تبادیل کر کہ ڈپٹی سیکریٹری وزیرِاعلٰی آفس پنجاب تعینات کر دیا ،ڈپٹی سیکریٹری وزیرِاعلٰی آفس پنجاب عمران حسین رانجھا کو تبدیل کر کہ ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات کر دیا