اداکارہ میشاء شفیع کے جوڑوں میں درد، عدالت نے حاضری معافی کی درخواست قبول کر لی
لاہور (خبر نگار) سیشن عدالت نے علی ظفر ہرجانہ کیس میں میشاء شفیع کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی ہے۔ میشا شفیع کی جانب سے جوڑوں کے درد کی وجہ سے حاضری معافی کی درخواست دائرکی گئی۔
وکیل علی ظفر نے موقف اپنایا کہ میشا شفیع جان بوجھ کر عدالتی کارروائی سے بچنا چاہ رہی ہیں۔ میشا شفیع لیجنڈ آف مولا جٹ کے پریمیر میں شرکت کے لیے آئیں جس میں ان کا بھائی کام کر رہا ہے۔
میشا