• news

پرویز الٰہی پہلے پاکستانی پھر وزیراعلیٰ، امن برقرار رکھنا ان کی ذمہ داری: شجاعت  

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی پہلے پاکستانی پھر وزیراعلیٰ ہیں۔ پرویز الٰہی پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ امن و امان برقرار رکھیں۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کوئی فساد پیدا نہیں ہونا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن