برائلر گوشت 372روپے کلو انڈے 239روپے درجن
لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے372روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔