• news

یوکرائن جنگ: روس سابق افغان کمانڈو بھرتی کر رہا ہے: رپورٹ


کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکہ اور نیٹو فورسز کے ہمراہ لڑائی میں حصہ لینے والے 20 سے 30 ہزار سابق کمانڈوز روس یوکرائن جنگ کیلئے بھرتی کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان سے انخلاءسے پہلے ہی امریکہ نے ان کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی تھی، یہ افراد رضا کارانہ طور پر امریکی اور نیٹو فورسز کے ساتھ جڑے تھے۔ ان میں اکثریت ہمسایہ ممالک میں فرار ہو گئی تھی۔
یوکرائن

ای پیپر-دی نیشن