• news

ایم  این اے اسامہ قادری  پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی تعینات


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے ایم این اے اسامہ قادری کو پارلیمانی سیکرٹری تعینات کر دیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسامہ قادری کو پارلیمانی سیکرٹری برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کیا گیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر ندیم عرفان بخاری کو ڈین فیکلٹی آف خارجہ تیعنات کیا گیا ہے۔
اسامہ قادری

ای پیپر-دی نیشن