• news

دہلی‘بھارتی طیارے کے انجن میںآگ بھڑک اٹھی‘  ایئرپورٹ پر ہنگامی حالت نافذ


دہلی(نیٹ نیوز) دہلی ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے بھارتی ایئرلائن کے مسافر بردار طیارے کو انجن میں آگ لگنے کی وجہ سے گراؤنڈ کر دیا گیا۔ دہلی سے بنگلورو کے لیے روانہ ہونے والے طیارے نے ٹیک آف نہیں کیا تھا، واقعے کے بعد اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن