• news

پیمرا نے نجی چینلزپر لانگ مارچ کی براہ راست کوریج روک دی


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پیمرا نے تمام نجی چینلزپر تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی براہ راست کوریج روک دی جس میں ہدایت کی گئی ہے لانگ مارچ میں پارٹی رہنمائوں کی اداروں کے مخالف تقاریر نشر نہیں کی جاسکتیں ۔

ای پیپر-دی نیشن