سوشل میڈیا کنونشن کل سیکرٹریٹ ماڈل ٹاو¿ن میں ہو گا
لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب انفارمیشن بیورو کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کنونشن کل بروز اتوارپاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سیکرٹریٹ ماڈل ٹاو¿ن لاہور میں منعقد ہو گا۔ جس کی صدارت وفاقی وزیر تخیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا ءمری کریں گی۔ شازیہ عطا ءمری کنونشن میں شریک پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سو شل میڈیا سیل کے ایکٹیوسٹ میں ایکریڈیشن کارڈز تقسیم کرےں گی اور میڈیا سے بھی گفتگو کریں گی۔