• news

ارفع ٹاور میں پی آئی بی سٹاف کیلئے 2 روزہ ہیلتھ کیمپ ، بریسٹ کینسر بارے آگاہی 


لاہور(نیوز رپورٹر)پنجاب آئی ٹی بورڈ کے شعبہ ہیومن ریسورس کے زیراہتمام الرازی ہسپتال کے تعاون سے ارفع ٹاور میں بورڈ ملازمین کیلئے 2 روزہ ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں رعایتی میڈیکل لیب ٹیسٹ کیے گئے جبکہ خواتین کو بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص، روک تھام اور علاج کے بارے میں آگاہی بھی فراہم کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن