سندھ حکومت نے 2018ءمیں بھرتی اساتذہ کو مستقل کر دیا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے 2018ءمیں بھرتی اساتذہ کو ریگولرائز کر دیا۔ صوبائی کابینہ نے اساتذہ کو ریگولرائر کرنے کی منظوری دی تھی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اساتذہ مستقل