• news

یوکرائن میں حیاتیاتی ہتھیار تیار کئے جارہے، روس کی امریکہ سے باضابطہ شکایت 


ماسکو(این این آئی)روس کی جانب سے پہلی مرتبہ امریکہ پر یوکرائن میں حیاتیاتی ہتھیاروں کے پروگرام کی مالی معاونت کا الزام عائد کیے ہوئے 8 ماہ گزر چکے ہیں،روس نے الزام کی تجدید کرتے ہوئے امریکہ سے باضابطہ شکایت کردی ہے۔ اس حوالے سے شکایت کا ایک مسودہ قرار داد پیش کردیا گیا ہے۔دوسری طرف، اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے سلامتی کونسل کے سامنے کہا کہ یوکرائن میں حیاتیاتی ہتھیاروں کی مبینہ تیاری میں واشنگٹن کے ملوث ہونے کے روس کے الزامات "خالص بہتان" ہیں۔
امریکی سفیر

ای پیپر-دی نیشن