• news

امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینی پلوسی کے شوہر پر قاتلنہ حملہ، حالت تشویشناک


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) مسلح شخص نے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینی پلوسی کے شوہر پر گھر میں حملہ کیا۔ حملہ آور نے صبح پال پلوسی پر رہائش گاہ میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 82 سالہ ہسپتال داخل پلوسی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ حملہ آور پولیس کی حراست میں ہے، تفشیش جار ی ہے۔
حملہ

ای پیپر-دی نیشن