پٹرول مصنوعات بحران کیس، سابق چیئرپرسن اوگرا کی ضمانت منسوخی درخواست پر دلائل طلب
لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے پٹرولیم مصنوعات بحران کیس میں سابق چیئر پرسن اوگرا عظمی عادل سمیت دیگر کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر 14 نومبر کو فریقین وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کرلیا، ایک ملزم کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آئندہ سماعت پر تمام وکلاء پیش ہوں تاخیری حربے برداشت نہیں ہوں گے۔
طلب