شمالی چھائونی نوجوان‘گوجرہ میں طالبعلم کی خو د کشی
لاہور‘گوجرہ ( کرائم رپورٹر‘نمائندہ نوائے وقت)شمالی چھائونی بیروزگاری سے نوجوان ‘گوجرہ میں والدین کی ڈانٹ پر طالبعلم کی خود کشی ۔ شمالی چھاونی میں بیروزگاری سے دلبرداشتہ ہو کر 25سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ نواحی چک نمبر 92ج ب میں 14سالہ ارسلان ساتویں کلاس کے طالب علم نے والدین کے ڈاٹنے پراپنی جان لے لی۔
خود کشی