گندم اور یوریا کی درآمد‘ وفاقی کابینہ کی ای سی سی فیصلوں کی سرکولیش سمری کے ذریعے منظوری
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ نے گندم اور یوریا کی درآمد بارے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 28 اکتوبر کے دو فیصلوں کی سرکولیش سمری کے ذریعے منظوری دی ۔ ای سی سی نے پانچ سو بیس ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے تین لاکھ ٹن یوریا اور 8لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دی تھی۔