• news

کامونکی:7 افراد نے چھریاں مارکرشہری کو شدید زخمی کردیا


کامونکی(نمائندہ خصوصی)  محلہ درویش پورہ  کا محمد لطیف سبزی منڈی سے واپس گھر جارہا تھا کہ معمولی تنازع پر راستہ میں گھات لگائے سرفراز،نوید،ابرار،طاہر شاہ اور تین نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھریوں کے وار کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔۔

ای پیپر-دی نیشن