• news

 ایمن آباد:یو ٹیلی سٹور ز کا چینی گھی  ما ر کیٹ میں فرو خت کیا جانے لگا


ایمن آباد( نا مہ نگار)یو ٹیلی سٹور ز پر چیک اینڈ بیلس نہ ہو نے پر خا ص چینی گھی و غیرہ بلیک ما ر کیٹ میں فر و خت کر دیا جا تا ہے سٹو ر ز پر لگی لا ء میں سے چند دایک کو چینی گھی دیکر ختم ہو نے کا علا ن کر دیا جا تا ہے حکو مت کی بر ف سے اشیا ء خو د دو نو ش پر دی جا نے والی سب سیڈی تک نہیں پہنچ پا رہی صارفین نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے یو ٹیلٹی سٹو ر ز پر چیک اینڈ بیلنس کا نظام بہتر بنا کر عوام کو حکو متی سہو لت کو یقینی بنا نے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن