• news

مذاکرات کی افواہیں جھوٹی ہیں، کوئی آپشن نہیں بچا، عمران اسمٰعیل 

 لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق گور نر سندھ عمران اسمٰعیل نے کہا ہے کہ مذاکرات کی جھوٹی افواہیں اڑانے والے ناکام ہوں گے، مذاکرات کا کوئی آپشن نہیں بچا، عوام کا فیصلہ ہے فوری انتخابات۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کارکنوں،رہنماؤں کی گرفتاریاں جھوٹے مقدمے بنائے جارہے ہیں میڈیا پر پابندی اور کابینہ کی طرح کمیٹی میں بھرمار کرکے گمراہ کیا جارہا ہے ہمارا صرف ون پوائنٹ ایجنڈا ہے حقیقی آزادی۔

ای پیپر-دی نیشن