• news

برطانوی بارڈر فورس کے سنٹر پر پٹرول بم  پھینک دیا گیا‘ حملہ آور کی خودکشی

لندن (انٹر نیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ڈوور میں بارڈر فورس کے مائیگرنٹ پروسیسنگ سینٹر پر پٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پٹرول بم پھینکنے والے شخص نے خودکشی کر لی۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن