• news

لبنان کا سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا‘ صدر اور وزیراعظم مستعفی


بیروت (نوائے وقت رپورٹ) لبنان کے سیاسی بحران میں نیا موڑ آیا ہے۔ صدر اور وزیراعظم نے عہدہ چھوڑ دیا۔ صدر نے مدت ختم ہونے سے ایک دن پہلے یہ صدارتی محل خالی کر دیا۔ صدر نے وزیراعظم کا استعفیٰ بھی قبول کر لیا۔ مشال عون کی جگہ صدر کون ہو گا؟ پارلیمنٹ فیصلہ کرنے میں ناکام ہے۔ صدر کی ذمہ داریاں کابینہ کے حوالے کر دی گئیں۔
مستعفی

ای پیپر-دی نیشن