مظاہرے جاری: ملکی سلامتی سرخ لکیر ہے‘ ایرانی صدر کی وارننگ
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران میں زیرحراست لڑکی کی موت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران نے کہا ہے کہ دشمن کو ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی ایران کی سرخ لکیر ہے۔ دشمن کے ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے عزائم پورے نہیں ہونے دیں گے۔
ایران / مظاہرے