• news

حقیقی آزادی مارچ سے حکمرانوں  پر لرزہ طاری ہے:مدثر مصطفی


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنماء حافظ مدثر مصطفی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کاحقیقی آزادی مارچ اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی حکمرانوں میں خوف کی لہر ڈور گئی ہیں عمران خان کی جدوجہد کرپٹ مافیا کو ہمیشہ کیلئے نیست و نابود کردے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے نکلنے والے بہت بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے کیا۔ اس مو قع پر پارٹی کارکنوں نے وزیر اعظم عمران خان کے نعرے بھی لگائے۔

ای پیپر-دی نیشن