پیر جماعت علی شاہ کا سالانہ عرس نارووال میں کل عدالتیں بند رہیں گی
لاہور (سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے پیر سید جماعت علی شاہ کے سالانہ عرس کے موقعہ پر2 نومبر بروز بدھ کو نارووال میں سول و سیشن عدالتوں میں چھٹی کی منظوری دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
عرس