• news

ایس پی سٹی تصور اقبال وزیراعظم پاکستان کے سیکورٹی افسر تعینات


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس پی سٹی تصور اقبال کو وزیراعظم پاکستان کاسیکورٹی افسر تعینات کر دیا گیااے ایس پی سٹی رانا حسین طاہر کو ان کے اپنے سکیل میں ایس پی سٹی کا اضافی چارج دے دیا گیارانا حسین توسیع شدہ ریڈ زون کے پہلے ایس پی ہوں گے۔
 تعینات

ای پیپر-دی نیشن