• news

قندھار شاہراہ کی تعمیر جاری‘ کال کیلئے ایندھن‘ کوئلہ ٹینڈرز کی نیلامی


کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان حکومت نے افغانستان بنک کے 12 ملین ڈالرز نیلامی آج کی جائے گی۔ دوسری طرف کابل تا قندھار شاہراہ کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ وزارت پبلک ورکس کی جانب سے غزنی کے مقام پر 110 کلومیٹر حصے پر تعمیراتی کام جاری ہے۔ علاوہ ازیں وزارت معدنیات و پٹرولیم کی جانب سے کابل شہر کے سردیوں کے ایندھن کیلئے کوئلے کے ٹینڈرز کی نیلامی ہوئی۔ 4 لاکھ ٹن کوئلے کی نیلامی میں پروپوزل کیلئے مقررہ شرائط پر پورا اترنے والے کمپنیوں نے حصہ لیا۔ فی ٹن 120 افغانی کے منافع پر 8 کمپنیاں خریداری میں کامیاب رہیں۔
تعمیر

ای پیپر-دی نیشن