• news

دنیا بھر میں انسٹا گرام کی سروس ڈا¶ن


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) دنیا بھر میں انسٹا گرام کی سروس ڈا¶ن ہو گئی۔ صارفین کو اکا¶نٹ معطل ہونے کے نوٹس موصول ہو گئے ہیں۔ جبکہ ٹوئٹر پر انسٹا گرام ڈا¶ن ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔
تعطل

ای پیپر-دی نیشن