• news

کیلیفورنیا میں ہالووین پارٹی کے دوران فائرنگ، خاتون سمیت2 افراد ہلاک


لاس اینجلس )اے پی پی(امریکہ ہمیں ہالووین پارٹی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہلاک جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے مقامی حکام نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ کووینا کے علاقے میں ہالووین پارٹی کے دوران ہونے والی افراد فائرنگ کے نتیجے میں 2ہلاک اور2زخمی ہو گئے ہیں ۔ریسکیو ٹیموں نے ہلاک ہونے والوں کی نعشوں اور زخمیوں کو قریبہ ہسپتال منتقل کرا دیا ہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 
امریکہ فائرنگ

ای پیپر-دی نیشن