• news

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، آج دو میچ کھیلے جائینگے


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں آج دو میچ کھیلے جائینگے، افغانستان اور سری لنکا کا میچ صبح چھ بجے ہو گا جبکہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ دوپہر ایک بجے ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن