قومی اسمبلی کا اجلاس پرسوں‘ پنجاب کا آج طلب
اسلام آباد (نیٹ نیوز + خصوصی نامہ نگار) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات 3 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہا¶س اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے پنجاب اسمبلی کا رواں اجلاس کے لئے قواعد و انضباط کار صوبائی اسمبلی پنجاب‘ بابت 1997‘ کے قاعدہ 25 (بی) کے تحت حامل اختیارات بروئے کار لاتے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب‘ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
اجلاس طلب