• news

 کتاب ہدایت 


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
۔۔۔۔لیکن ہاں یہ کہ اللہ ہی نے جو ہمارا مالک ہے مقدرکیاہو۔ہمارے ر ب کاعلم ہر چیز کو محیط ہے،ہم اللہ ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار !ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان حق کے موافق فیصلہ کردے اور تو سب سے اچھا فیصلہ کرنے والاہےo

ای پیپر-دی نیشن