• news

رائیونڈ:2 ڈاکوو¿ں نے بنک  سے باہر فیکٹری کیش لوٹ لیا


رائے ونڈ (نمائندہ نوائے وقت) 2مسلح ڈاکوو¿ں نے بنک سے باہر فیکٹری کیش لوٹ لیا،تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ سندر روڈ اڈا مل کے مقام پر میزان بنک سے فیکٹری کیش لیکر نکلنے والے ڈرائیور عمران سے کار سوار مسلح ڈاکوو¿ں نے گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر 4لاکھ روپے لوٹ لئے۔ ڈرائیور عمران احسان سنز فیکٹری میں بطور ڈرائیور کام کرتا ہے۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

ای پیپر-دی نیشن