• news

گورنر بلوچستان کیلئے بی این پی کے عبدالولی کاکڑ کے نام پر اتفاق


کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) گورنر بلوچستان کیلئے بی این پی رہنما عبدالولی کاکڑ کے نام پر اتفاق کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے بتایا کہ عبدالولی کاکڑ کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔ عبدالولی کاکڑ بی این پی مینگل کے سینئر نائب صدر ہیں۔
عبدالولی کاکڑ 

ای پیپر-دی نیشن