• news

لیگی ارکان کی معطلی‘ ہائیکورٹ کا  دو رکنی بنچ 9 نومبر کو سماعت کرے گا


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ ن لیگی ارکان کی معطلی بارے درخواست پر  9 نومبر کو سماعت کرے گا۔ درخواست میں اجلاس میں شرکت کرنے پر پابندی کو چیلنج کیا گیا ہے۔
سماعت

ای پیپر-دی نیشن