• news

تربیلا، منگلا ،چشمہ کے آبی ذخائر  میں پانی کی آمد و اخراج


لاہور (نیوز رپورٹر ) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 28 ہزار600کیوسک اور اخرج 52 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد8ہزار100کیوسک اور اخراج8ہزار 100کیوسک رہا۔

، خیرآباد پل آمد16ہزار300کیوسک، اخراج16ہزار300کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد6ہزار800کیوسک اور اخراج 35 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد7ہزار300کیوسک اور اخراج2ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد58ہزار500کیوسک اور اخراج 52 ہزارکیوسک،چشمہ آمد50ہزار200کیوسک اوراخراج54ہزارکیوسک، تونسہ آمد 50 ہزار700کیوسک اور اخراج 39ہزار  900کیوسک، گدو :آمد41ہزار600کیوسک اور اخراج 35 ہزار700کیوسک، سکھر آمد35ہزار200کیوسک اور اخراج 12ہزار600کیوسک ، کوٹری آمد40ہزار600کیوسک اور اخراج 21ہزار400کیوسک، تریموں آمد7ہزار 700کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک، پنجند آمد7ہزار 900کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1529.23 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.666 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1159.45 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.173 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح643.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.082ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن