• news

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا تعین‘ پنجاب حکومت کو جواب کیلئے مہلت


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے روزمرہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں کے تعین کے کیس میں پنجاب حکومت کو جواب داخل کرنے کیلئے مہلت دے دی ہے۔ وفاقی وزارت صنعت اور نیشنل فوڈ سکیورٹی نے جواب داخل کرا دیا ہے جس میںوکیل وفاقی حکومت نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ معاملہ اب صوبائی حکومتوں کے دائرہ میں آتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن