• news

کتاب ہدایت 


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
جنہوں نے شعیب (علیہ السلام) کی تکذیب کی تھی ان کی یہ حالت ہو گئی جیسے ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے ۔ جنہوں نے شعیب (علیہ السلام) کی تکذیب کی تھی وہی خسارے میں پڑ گئےo 

ای پیپر-دی نیشن