• news

آج بھی2میچ ہونگے 


لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج 2میچ کھیلے جائیںگے ۔ پہلا میچ نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان صبح 9بجے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا ۔ دوسرا میچ آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان دن ایک بجے ایڈیلیڈ میں ہی کھیلا جائیگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن