• news

پرتشدد احتجاج کبھی قابل قبول نہیں ہوتا  ملالہ نے عمران پر حملے کی مذمت کر دی


 
لندن (نوائے وقت رپورٹ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ سیاسی عقیدے یا جماعت کے رہنماؤں پر حملے ہمیشہ غلط ہوتے ہیں۔ پر تشدد احتجاج کبھی قابل قبول نہیں ہوتا۔
ملالہ، مذمت

ای پیپر-دی نیشن