• news

 آج 5بجے   تمام شہروں میں  احتجاجی اجتماع ہوں گے: اسد عمر


 اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آج پانچ بجے ملک کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماع ہوں گے ہر شہر کی احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی انہوں نے کہا کہ ان کو دکھائیی حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج
 میں شرکت کروں گا۔

ای پیپر-دی نیشن