• news

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے


لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے360روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے240روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے243روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن